@EmanTahirSadik
Eman Tahir
6 months
میجر صاحب کا مقابلہ تو آپ عوام کی عدالت میں کبھی نہیں کر کر سکتے تھے- لیکن آج مجھے یہ دیکھ کر فخر ہو رہا ہے کہ ہمارے مخالفین میجر کی بیٹی اور اہلیہ سے بھی خوفزدہ ہیں!
Tweet media one
120
2K
9K

Replies

@SaifKhOfficial
Saif Ullah Khan AFridi
6 months
@EmanTahirSadik فکر نہ کرے ہائی کورٹ سب کو بحال کر دے گی عمران خان کا نظریہ مضبوطی سے تھامے رکھنا فتح قریب ہے
1
5
34
@attockonians
Attockonians 🇵🇰
6 months
@EmanTahirSadik They are actually afraid of power in real people’s hand. Fear of Loosing power and control is real threat.
0
0
1
@Its_Salahuddin1
Salahuddin
6 months
@EmanTahirSadik میجر صاحب عوامی نمائندے ہیں اور ماشاءاللہ ان کی بیٹی بھی والد کے نقش قدم پر ہے
0
0
1
@DHussain15402
دلدار حسین
6 months
@EmanTahirSadik @MBILAL47288 جن جن لوگ اپنے اصولوں پر اور اپنی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا ان لوگوں سے یہ لوگ خوفزدہ ہیں کیونکہ ایسے لوگ نہ بکتے ہیں نہ ہی ٹوٹتے ہیں۔۔۔
0
0
3
@Chaudhary_1119
ساجد اکرام
6 months
@EmanTahirSadik اک میجر تے اتوں تحریک انصاف ۔ مقابلے دا سوچنا وی نا
0
0
2
@SyedadeelM26455
Syed Adeel Madad Ali
6 months
@EmanTahirSadik Major sab zindabad
0
0
0
@Sardar5Sid
Sardar Sid Khan943
6 months
@EmanTahirSadik با اصول بہادر باپ کی بہادر بیٹی ہیں آپ اور ماں جی تو بہت اعلی' ظرف نیک بہادر خاتون ہیں یہ آپ لوگوں کا کسی میدان میں زندگی کے کسی شعبے میں مقابلہ نہیں کر سگتے
0
0
0
@PTI_Lion26
Hamza 🇵🇰
6 months
@EmanTahirSadik خان سے وفاداری کی سزا دی ہے لیکن عوام آپ کے ساتھ ہے ڈٹے رہیں
0
1
2
@Waqar13592126
Anonymous
6 months
@EmanTahirSadik Don't lose heart,it's not the end of the victory is victory until it's legitimate and moral
0
0
0
@khanmasroor6127
Masroor Khan
6 months
@EmanTahirSadik Stay strong App sab jeet gye hain ye jung
0
0
0
@Waris9211
Waris Ali
6 months
@EmanTahirSadik انصافین ٹک ٹاک پر اکاؤنٹس بنائیں اور رجیم چینج آپریشن قوم کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں الیکشن میں ہونے والے تمام فراڈ ملک کے ساتھ ہونے والی غداری الیکشن کمپین ووٹ کی حفاظت تمام ترانے نغمے سب ٹک ٹاک پر شئر کریں۔یہ پلیٹ فارم پورے پاکستان میں شہروں گاؤں میں استعمال ہو رہا ہے
0
0
0
@khurrambilal72
Khurram Bilal
6 months
@EmanTahirSadik ماشاءالله آپ لوگوں کا خان کے ساتھ ڈٹ جانا سلام ہے آپ کو۔۔ خان جیت گیا ہے انہوں نے اپنی ہار مان لی ہے جو یہ حرکتیں کر رہے ہیں اس سے یہ کبھی ملک نہیں چلا سکتے یہ اپنی موت آپ مر جائیں گے
0
0
0
@nomkhaja
Dr Noman Mehboob
6 months
@EmanTahirSadik Major "The power bank"
0
0
0
@inoumanafzal
Nouman
6 months
@EmanTahirSadik میں خود کھوڑ/پنڈیگھب سے میجر صاحب کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا....
0
0
0
@Sadduzaii_tribe
مستر الخان💂
6 months
@EmanTahirSadik میجر صاحب نے عزت کمای ہے ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں آپ کو میجر صاحب پے فخر ہانا چاہیے
0
0
0
@mehak538
Mehak
6 months
@EmanTahirSadik @iKarachiwala یہ ہر محب وطن سے خوفزدہ ہیں. یہ عمران خان سے خوفزدہ ہیں
0
0
0
@ShahidshabbirFj
Shahid Shabbir
6 months
@EmanTahirSadik Cheap people at their best
0
0
0
@AwanAmjad01
Muhammad Amjad Awan
6 months
@EmanTahirSadik Aap fikhar na karen bibi 8 Feb ko malik sohail jaise naqli logo ki zamantein zabt karen gay
0
0
0
@AftabAhmed90531
Aftab Ahmed
6 months
@EmanTahirSadik Major ky bagiar attock mian kesi ki be ni chlti
0
0
0
@mosi0314
Mohsin Ali kamboh
6 months
@EmanTahirSadik ہمیشہ میجر صاحب کی فیملی سیاست پر تنقید کی۔ مگر آپکی فیملی پاکستانی کی مضبوط ترین فیملی ثابت ہوئی۔ اللہ آپکو اور آپکے والد کو استقامت عطا کرے۔ میں معذرت خواہ و شرمندہ ہو @EmanTahirSadik @MajorSadik @sayedzbukhari
0
0
1