@EmanTahirSadik
Eman Tahir
9 months
Thank you very much آج آپ نے ایک مرتبہ پھر ہمارے گھروں پہ ریڈ کیا۔ ملازمین کیساتھ مارپیٹ کی ہراساں کیا دہشت پھیلائی۔ لیکن کچھ خدا کا خوف کریں، اللّہ کی پکڑ سے ڈریں۔ اور پکڑ آپکی ضرور ہوگی، جلد ہوگی انشاءاللّہ
397
4K
10K

Replies

@MNQHI
M Noman
9 months
@EmanTahirSadik احساس کمتری کے مارے Attention Seeker اپنی اہمیت جتانے کی کوشش کرکے ٹکٹ پکا کرتے ہوئے۔
1
0
3
@Anas_asghar1
Ans🦅
9 months
@EmanTahirSadik My Pakistan 💔
0
0
11
@javdanhussain
TANVEER HUSSAIN-943🇵🇰🇪🇸
9 months
@EmanTahirSadik @185_bilal78230 یہ اپنی بھاگی ہوئی باجیاں ڈھونڈتے پھر رہے ہیں جو ہر کسی شریف کے گھر گھس جاتے ہیں
0
0
3
@assi_gilani
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷
9 months
@EmanTahirSadik @PTIofficial خدا عاصی انہاں نوں غرق وی نہی کردا غرق کر کے رکھ دِتی جنہاں خدائی 😣
0
0
6
@Sadiaataha
Sadia
9 months
@EmanTahirSadik پتہ نہیں ان کی رسی کتنی دراز ہے۔
1
0
2
@EducarePak
M Asif Gohar
9 months
@EmanTahirSadik ہم سب ایک جنگل میں رہ رہے ہیں جنگلی جانور جب چاہتے ہیں فصلیں برباد کر دیتے ہیں
3
6
46
@DHussain15402
دلدار حسین
9 months
@EmanTahirSadik 😢😢😢
0
0
0
@DHussain15402
دلدار حسین
9 months
@EmanTahirSadik اللہ ہدایت دے ان کو۔۔۔آمین۔۔یہ مظالم صرف غریبوں اور کمزوروں پر ہی ڈھا رہے ان سب میں ملازموں کا کیا قصور
0
0
0
@TahirMalik_IK
Tahir Malik
9 months
0
2
10
@ImranDanka
ID 🇺🇸
9 months
@EmanTahirSadik @PTIofficial لاشوں کی مانند یہ وہ قوم ہے جس کو لاشیں بھی نہ اٹھا سکیں چاہے وہ کسی بچے کی لاش ہی کیوں نہ ہو. اب تو یقین کرلو یہ سوئے ہوئے نہی بلکہ فقت لاشیں ہیں بس صرف اپنے دفنانے کا انتظار کر رہے ہیں .
0
2
9
@Obibhatti
Obaid Bhatti
9 months
@EmanTahirSadik Feel sorry for you people. May Allah be the force with you. Some advice, get your CCTV system update so recording will be uninterrupted & smooth when played. Latest tech of camera and DVR would help
1
6
50
@Itx_Wahab123
Wahab Khan
9 months
@EmanTahirSadik انشاء اللہ Stay strong
0
0
6
@Sadbadcat1070
Knowldedg World
9 months
0
0
0
@KhayaaI
Khayaal Mall
9 months
@EmanTahirSadik پچھلے 74 سالوں کی فسطائیت اور ظلم ساتھ کشمیر اور فلسطینیوں پر ہوئے مظالم بھی شامل کر لیں ایک طرف اور ان دو سالوں میں ہوئے مظالم دوسری طرف رکھیں تو ان 2 سال کا پلڑا بھاری رہے گا
0
0
6
@Mnb_muslim
M.Noman Bashir
9 months
@EmanTahirSadik Muhtarama Allah ka khof us waqat kion yad nahi ata jab hakomat me hote hain....
0
0
0
@ChotiSheikhni
Sheikh saira sahiba
9 months
@EmanTahirSadik استغفراللہ
1
0
2
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
9 months
@EmanTahirSadik بےشک ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے القرآن کریم
0
1
18
@Shan_1947_14
🦅Niazi🇵🇰
9 months
@EmanTahirSadik دل خون کے آنسو روتا ہے ان کے کالے کرتوت دیکھ کر وڈیوز سے پتہ چلتا ہے کہ دو سول کپڑوں میں اہلکار پہلے سے ہی وہاں گشت کر رہے تھے پولیس کے آنے کے بعد ماسک اوپر کر لیے اور پولیس والوں کو بتایا کہ یہ گھر ہے جہاں اپنی بربریت دکھانی ہے یہ جو سول میں ہیں سب کو معلوم ہیں کون ہیں
0
0
1
@malikmimran91
Malik Muhammad Imran
9 months
@EmanTahirSadik یہ جو ظلم ہو رہا ہے اس کی جتنی مذمت کریں اتنا کم ہے۔ انشاء اللہ اچھا وقت جلد آئے گا اور جو جو یہ کر رہے ہیں وہ اللہ کی پکڑ میں ضرور آئیں گے۔ اللہ آپ سب کو سلامت رکھے!
0
0
0
@sunnymalik58
احسن ملک⭕️
9 months
@EmanTahirSadik اللّہ پاک آپکو اور میجر صاحب کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائیں اور اسی طرح ثابت قدمی سے اپنی موقف پر ڈٹے رہیں؛ آمین
0
0
1