@EmanTahirSadik
Eman Tahir
9 months
یہ صحافت ہے یا غلاظت؟ دوہرا معیار ہے یا دوغلاپن؟ اپنی بھی اولاد ہے تھوڑی شرم کرنی چاہیے۔ ایک گھر میں معصوم کی لاش پڑی ہے آپ اپنی لعنتیں اپنے پاس رکھیں، تھوڑی سی انسانیت بھی ہونی چاہیے۔
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
9 months
ایک ننھی جان کو موت کی دہلیز تک پہنچانے والوں پر بھی لعنت اور اس معصوم کی لاش کو سیاست چمکانے کے لیے استعمال کرنے والوں پر بھی۔
8K
1K
9K
267
2K
7K

Replies

@RodiumInsights
Rodium-A
9 months
@EmanTahirSadik بے شرم بے ضمیر لوگ ہیں!
0
0
23
@AimansQureshi
Aiman Shahbaz
9 months
@EmanTahirSadik یہ بغیرت بندہ ہے
0
0
1
@iamansaarmy
آنسہ بٹ
9 months
@EmanTahirSadik ye ghalazat hay
0
0
4
@cattychinss
Dia.
9 months
@EmanTahirSadik یہ لفافت ہے
0
0
0
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
9 months
@EmanTahirSadik He doesn't have any atribute which you talk about
1
7
87
@MA1481947
𝓟𝓪𝓽𝓻𝓲𝓸𝓽
9 months
@EmanTahirSadik @OfficialShehr اس شخص کی حرکات و سکنات کو دیکھیں تو مجھے تو یہ سید بھی نہیں لگتا۔ اگر اسکے محلے سے پوچھ گچھ کی گئی تو مجھے یقین ھے وہاں کے رہائشییوں کا بیان یہ ہوگا کہ یہ پکا سید ھے، ہمارے سامنے ہی بنا ھے۔
0
0
2
@sevenskyawan7
seven sky awan
9 months
@EmanTahirSadik اس کو منافقت بولتے ہیں اس بندے کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی یہ چاہتا کیا ہے
0
0
1
@SSR___________
Soneya.
9 months
@EmanTahirSadik جہالت ہے یہ۔
0
0
2
@AdilHunjra10
Adil ilyas hunjra
9 months
@EmanTahirSadik اس میں شرم نام کی چیز نہیں آ پا
0
0
1
@Hamzimalik743
Hamzi Malik
9 months
@EmanTahirSadik عباد فاروق کے بیٹے کے نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں شرکاء موجود اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
0
0
1
@Abdurehman96519
Abdurehman aslam abdurehman aslam
9 months
@EmanTahirSadik یہ غلاظت سے بھی کوئی بری چیز ہے
0
0
1
@RajaAbas4
Raja Abas
9 months
@EmanTahirSadik بہن پاکستانی معاشرہ تباہی کی طرف جا رہا ہے ، انسانیت بالکل ختم ہو گئی ہے ، اللہ پاک پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں ہدایت دے آمین ۔
1
0
0
@ASIFNAW21866453
ASIF NAWAZ
9 months
@EmanTahirSadik Good answer
0
0
1
@MalikSaleemJK
Malik Saleem Inqlabi
9 months
@EmanTahirSadik یہ جی ایچ کیو کا پالتو ہے ہیجڑا
0
0
1
@QasimMuhammadIk
Muhammad Qasim
9 months
@EmanTahirSadik اقرار الحسن بھائی زرا بچے کی تدفین ہو جائے، میں بتاونگا کون جنازوں کی سیاست کرتا ہے، منافق اور بزدل ترین صحافی نکلے ہو
0
0
6
@S_w_ati
Shahid Khan Swati 🇧🇫
9 months
@EmanTahirSadik یہ انتہائی گھٹیا انسان ہے بلکہ یہ تو انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں ہے
0
0
1
@muhamma94488213
PTI KOHISTAN ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@EmanTahirSadik غلیظ آ دمی غلاظت ہی پھیلاتا ہے
0
0
1
@emmad4234
Emmad🇵🇰
9 months
@EmanTahirSadik @RidaCha61507806 میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس ملک میں اپنے پیاروں کی میتیں ان بھیڑیے نما تحریک انصاف کے لوگوں سے دور رکھے، یہ لاشوں پر سیاست کرنے والے بھیڑیے خنزیر ہیں جن کا لیڈر خنزیر قیدی نمبر 804 لاشوں پر سیاست کرنے کی سزا میں اندر ہیں، ان بے شرموں ملک دشمنوں کو اپنے پیاروں سے دور رکھے
0
0
1
@wzrmushtaq
𝕎𝐚𝐳𝐢𝐫 Mushtaq Ahamad Ipines
9 months
@EmanTahirSadik ایسے گندے انڈوں کو اپ جواب دے کر اپنی تذلیل کیوں کروا رہی ہو
0
0
1
@Imrankan123456
پاکستان زندہ باد
9 months
@EmanTahirSadik ایمان طاہر صاحبہ پاکستان انتظار کسی بڑی عذاب کا خدا کی قسم آج دل ٹھوٹ گیا اس ملک سے اس ظالم ریاست سے اور رہی بات اس ٹاؤٹ کی دل سے دعا ہے پروردگار سے پروردگار اس ٹاؤٹ کو بھی یہ دن نصیب کریں پہلاج کی شکل میں انشاللہ میرا آپ سے وعدہ ہے میں اس دن جشن مناؤ گا
Tweet media one
0
1
3