@EmanTahirSadik
آپ اور آپ کے بابا جان میجر طاہر صادق صاحب کو سلام جو اس مشکل گھڑی میں بھی خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں خاندانی لوگوں کی یہی پہچان ہوتی ہے 💚🙌🏻🇵🇰
@EmanTahirSadik
کڑے وقت میں جب سب بھاگ رہے تھے۔ اور دو راستوں سے فرار ہو رہے تھے۔ پارٹی چھوڑ کر یا ملک چھوڑ کر۔ اس وقت طاہر صادق ملک سے باہر تھے۔ لیکن واپس آگٸے۔ مطلب جب مفاد پرست ”ھٹ گۓ “ اس وقت طاہر صادق ”ڈٹ گۓ“۔مزید اچھے وقت پر اپنی پارٹی کے ”سجوں کھبوں“ پر انکی تنقیدبھی درست ثابت ہوٸی
@EmanTahirSadik
بہت بڑے بڑے نام بہاد بہادروں اور وفاداروں سے زیادہ کھری، سچی اور بہادر تو پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ہیں۔ الله سلامت رکھے اور مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
@EmanTahirSadik
ماشاء ﷲ۔۔۔ اٹک آپ اور میجر طاہر صادق صاحب کی وجہ سے تحریک انصاف کا مضبوط قلعہ ہے۔۔۔ آپ کے ہوتے اٹک بھر سے تحریک انصاف کو شکست دینا نا ممکن ہے۔۔۔ دعا ہے ﷲ پاک آپ لوگوں کو استقامت دے اور سازشیوں سے محفوظ رکھے