ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے۔ اور سیاست صرف عزت کمانے کیلۓ کی ہے۔
پنجاب حکومت کی ایما پر پولیس نے آج دوسری مرتبہ اٹک / لاہور ہماری رہائش گاہوں پر ریڈ کئیے اور ہمارے دو ملازموں کو جبری ساتھ لے گئے۔
کیا یہاں جنگل کا قانون ہے؟ کس قانون کے تحت آپ یہ سب کر رہے ہیں اور کب تک کرینگے؟…
@EmanTahirSadik
یہ جنگل کا ہی قانون ہے ۔ طاقت ود جو چاہے کرے ۔جسے درست کرنے کے لیے ان کے ظلم میں سے گزرنا پڑے گا ۔ ظالم حق کے آگے زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتا ۔!جیت سچ کی ہو گی ۔
@EmanTahirSadik
Ap befikr rahien Ap ky loog ap ky Saath khary such ur Haq kyly dat jaein ALLAH dekh Raha .. Hm ahle attock ap ka chorna bardasht ni kr paein gy
@EmanTahirSadik
ساری طاقتیں اسی ذات کی ھیں جسکے رستے پر آپ چل کر عمران خان صاحب کے ساتھ حق پر کھڑی ھیں۔۔یہ کوئی ذات کی لڑائی نہی ۔۔حق و باطل کی لڑائی ھے۔
@EmanTahirSadik
Madam be strong zulm hmesha ni rhta...dosri baat k is ka anjaam bht bura hna hai...jb yh sb khtm ho ga...tb yh log awam k response keliye b tyar rhyn....ku k koi b in ko maaf ni kry ga
@EmanTahirSadik
Madam wqt guzr jay ga lkn yh nfrt jo awaam me bn gyi hai is psychopath regime k khilaf yh khtm ni ho gi.....anjaam bht bura ho ga is regime ka
@EmanTahirSadik
آپ محسن نقوی، ig پنجاب، وغیرٹکع میسج بھجوائیں کہ ہمارے گھروں کا یہ حال کروگے تو تم لوگوں کے بچے، بتیجے، بتیجیاں، بھانجے، بھانجیاں بھی سلا مت نہ پھر سکیینگے۔
ظلم کا جواب سخت دیں۔ تب ہی ظلم رکےگا ۔