@DcGwadar
Mr dc and Adc ان بے چاروں کی زمینوں کی فائلز کر کے انہی کو دے دیں یہ صدیوں سے یہ یہیں کے ہیں اگر یہ اپنی زمین پر بنگلا نہیں بنا سکتے تو اسکا مطلب نہیں آنکے جھونپڑیوں کوبلڈوز و زد خوف کر فائل رئیلاسٹیٹ و جس کے پیسہ انکو دے دیں۔ سنے میں آرہا کچھ لوگوں کو پولیس نے ٹارچر کر کے نکالا
@DcGwadar
جدید ٹیکنالوجی کو اختیار کرنے کیلئے دستیاب نظام کو لپیٹ دینا عقل مندی نہیں ۔محکمہ تعلقات عامہ حکومت کے میڈیا منیجر پر مشتمل ہے اس سے پہلے کہ یہ تباہی سے ہمکنار ہو وسیع پیمانے پر اسکی اصلاحات کی ضرورت ہے جام کمال وزیر اعلی بلوچستان کی حیثیت سے صوبے کے عوام اور تمام شعبوں کیلئے