ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ مسلح شرپسند ان پرامن اجتماعات میں داخل ہوئے، آتش زنی کی اور پرامن مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلائیں جس سے درجنوں ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے, پی ٹی آئی
#PTI
#DawnNews
#9May
مزید پڑھیں:
@Dawn_News
ھمیشہ احتجاج میں شرپسندوں کو حکمران خود داخل کروا کر مطلوبہ نتائج حاصل کرتے ھیں
عمران کو قابو کرنے کا ھر حربہ ناکام ھوا ھے
ن لیگ کو فی الحال عارضی کا میابی ملی ھے
ملک بھر میں پکڑ دھکڑ شروع ھے
جو اپنے گھروں میں تھے ان کو بھی گرفتار کیا گیا ھے
@Dawn_News
جنریلوں کی بدمعاشی پوری قوم دیکھ رہی ہے یہ اپنے خلاف نفرت کو اور پختہ کر رہیں ہیں ایک وقت ایسا آنے والا ہے جب لوگ اپنا حق بلوچوں کی طرح لینا شروع کردیں گے اپنے جرنیلیوں کو سمجھائو عوام کو چوٹیاں سمجھنا بند کریں
@Dawn_News
بیغیرتوں دفعہ 144 صرف تحریک انصاف کے لیے ہے کیا فوج صرف تحریک انصاف کے لیے لگائی ہے تمہاری انسو گیس اور گولیاں کیا صرف تحریک انصاف کے پر امن مظاہرین کے لیے ہے چوروں کے سہولتکاروں سپریم کورٹ پر حملہ جرنیلیوں اور تمہاری سرپرستی میں ہوا عوام تمہارے بدنما چہروں کو پہچان چکی
@Dawn_News
جرنیلی نسلیوں کیا خان کو گریبان سے گھسیٹنا جائز تھا کیا ارشد شریف کا قتل قانونی تھا کیا آعظم سواتی اور عوامی نمائندوں کی گندی ویڈیوز بنا کر ان کے گھر والوں کو بھیجنا جائز تھا کیا عمران خان پر قاتلانہ حملے قانونی تھے کیا عورتوں کو گھر میں گھس کر بالوں سے گھسیٹنا۔ کتنا گیرو گے اور