میرے ورکر پر جنسی تشدد کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی بات پر مجھے دہشت گرد بنا دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
#imrankhan
#DawnNews
#Pakistan
@Dawn_News
@ARYSabirShakir
جس پاک فوج کو یہ بیٹھ کر حکمران برا بھلا کہتے ہیں وہ ان سے مہینہ پہلے سے سیلاب زدگان کی امداد کر رہے ہیں اور ان قوم کے so cold رہنماؤ کو اب خیال آیا ہے وہ بھی جہاز میں جانے کا کہ چلو فوٹو شوٹ ہی کروا لیتے ہیں
@Dawn_News
پاکستانی سیلاب سے مر رہے ہیں. ہزاروں مویشی اور گھر ڈوب رہے ہیں اور مرشد اپنی سیاست سے باہر نہیں نکل رہا ہے۔ کیا یہ وقت قوم کی بحالی اور دلجوئی کا ہے یا نفرت جھوٹ سے بھری سیاست کا؟