@Dawn_News
@twitter
please add a multi reaction button similar to that of Facebook. There are billions of tweets you can only laugh at, like button is pretty much useless for those kind of tweets.
@Dawn_News
نہایت چول اور بکواس بات ہے جسکا کسی تجزیہ سے کوئی تعلق نہیں،صرف پی ٹی آئی کی طرح کی ایک بے پرکی بکواس چھوڑ دی ہے ۔۔ چ سے یوتھیے اس پر واہ واہ کریں گے
@Dawn_News
ادھر اُدھر کی بات چھوڑیں۔ یہ بتا دیں کہ آفریدی صاحب آپ کا اگلا مشن کیا ہے؟ کس پارٹی سے الیکشن جیتنا ہے؟ کس کو شکست دینا ہے؟
قوم 22سال والے کو ابھی بھولیں نہیں🚫 وہ تو واقع تبدیل تبدیلی تبدیلیاں لیے آیا ہے🤣
@Dawn_News
آج کل بلوچستان پر ایک نیا سیاست دان مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بلوچستان کو بھیک نہیں اس کا جائیز حق چاہیے۔ حق چرا کر بھیک دینا کہاں کا انصاف ہے ؟ اگر یہ واقعی سنجیدگی کے ساتھ یہ بات کرتا ہے تو بلوچستان کو اپنا آئنی حق دے