@Dawn_News
DawnNews
4 years
وزیر سائنس کا کہنا تھا کہ جو افراد یہ کہتے ہیں کہ اسلام کا سائنس، ٹیکنالوجی، علم سے کوئی تعلق نہیں ہم ان کی اس کی دلیل کو مسترد کرتے ہیں
Tweet media one
106
112
2K

Replies

@AsaadFakhar
Asaad Fakharuddin🍁
4 years
Tweet media one
0
0
0
@AsaadFakhar
Asaad Fakharuddin🍁
4 years
Tweet media one
1
2
3
@AsaadFakhar
Asaad Fakharuddin🍁
4 years
Tweet media one
0
2
1
@AsaadFakhar
Asaad Fakharuddin🍁
4 years
Tweet media one
1
2
5
@GMChaudry1
G.Mohiudin Chaudry
4 years
@Dawn_News علم کے تمام شعبہ کا سر چشمہ قران کریم ہے۔ ہماری بد قسمتی کہ قران کو پڑھے اور سمجھے بغیر تبصرے کے جاتے ہیں۔ اج جدید مشینوں کے ذریعے عورت کے پیٹ میں بچے کی نشو و نما اور پیدائشی سے متعلقہ معلومات حاصل ہیں۔ جبکہ قران مجید میں عورت کے حمل سے لے کر پیدائش تک کا ذکر ہے۔
0
0
0
@Muhamma55529101
Mohammad bilal kashmiri
4 years
@Dawn_News اسلام کا تعلق ہے سائنس سے پر جھوٹ کا نہیں ہے
0
0
1
@mianjami73
mianjami7
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry فواد چوہدری کو سال کے بعد ایک عید والا کام یاد رہتا ہے ورنہ سب کو پتہ ہے یہ وہ لوٹا ہے جسے ہر پارٹی نے استعمال کر کے پھینک دیا اس کی وجہ صرف یہی ہے یہ کسی کام کا نہیں
0
0
2
@mianjami73
mianjami7
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry 🌙 *چاند نظر نہ آئے تو؟* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کا ذکر کیا تو فرمایا کہ جب تک چاند نہ دیکھو روزہ شروع نہ کرو، اسی طرح جب تک چاند نہ دیکھ لو روزہ موقوف نہ کرو اور اگر بادل چھا جائے تو تیس دن پورے کر لو۔*🔹 📗«صحیح بخاری-1906»
4
2
24
@EngineerAkhlaq
AKHLAQ AHMED
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry سر اس عید میں بھی PSQCA پروجیکٹ ملازمین کو ریگیولر نہیں کیا گیا ، اور یقینن غمزدہ عید گزریگی ، حالا کے کورٹ بھی ملازمین کے حق میں فیصلہ دےچکا ہے ۔ لیکن یقین ہے کے آپ عید کے فورن بعد کنفرمیشن لیٹر تقسیم کریںگے ۔
0
1
0
@aqeelanjumpk
عقیل انجم 🇵🇰
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry اکثر مولوی حضرات بھی دل ہی دل میں اس بات پہ متفق ہونگے لیکن اظہار کرنے کی ہمت نہں رکھتے چونکہ انکی ساری زندگی دین کے نام پر قصے کہانیوں کے پرچار میں گزری ہے تو عمر کے اخری حصے میں وہ غلطی قبول کرنے کی بجاے ضد اور ھٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں
6
0
3
@786shaba
چوہدری محمد شہباز گورایہ
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry فود چوہدری جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔کیونکہ اکثر عورتیں معاشرے کے ڈر سے ایسے بچے ضائع کر دیتی ہیں ۔بدبودار چوہدری کی نا ماں کوئی شرم حیاء نا اس بیغرت کو خود
0
0
2
@Mustafa95505692
PML N support
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry بڑا تگڑا مقابلہ آج شام 8 بجے مفتی منیب الرحمن 🐅 بمقابلہ فواد وڈے منہ والا🐕😂دیکھنا نہ بولیں
1
0
3
@TauqeerRajput29
Tauqeer Rajpoot
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry 🌙 *چاند نظر نہ آئے تو؟* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کا ذکر کیا تو فرمایا کہ جب تک چاند نہ دیکھو روزہ شروع نہ کرو، اسی طرح جب تک چاند نہ دیکھ لو روزہ موقوف نہ کرو اور اگر بادل چھا جائے تو تیس دن پورے کر لو۔*🔹 📗«صحیح بخاری-1906»
0
0
1
@MShahidQureshi2
M Shahid Qureshi
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry السلام و علیکم محترم آپ کے علم میں اچھی طرح ہے کہ مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے ساتھ سائینسدان اور فلکیات دان کام کرتے ہیں اور بنیادی طور پر یہی لوگ گواہیوں کو پرکھتے ہیں اور وہی اسے تسلیم کرتے ہیں یا رد کرتے۔
0
0
1
@DilipTi33119407
DILIP 😷
4 years
1
0
0
@MShahidQureshi2
M Shahid Qureshi
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry لیکن آپ اس کا کبھی ذکر نہیں کریں گے اس لئے کہ آپ کو صرف علماء دین پر تنقید کرنی ہے۔ بقیہ آپ کو جو معلومات آپ کی expert committee دے رہی ہے اس میں کوئی Astronomer نہیں ہے اور SUPARCO کے چند ناتجربہ کار لوگ جنہیں نا تو Astronomy آتی ہے اور نا ہی science of moonsighting جانتے ہیں
0
0
1
@MShahidQureshi2
M Shahid Qureshi
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry ۔ لہذا ان لوگوں کا کیلینڈر آپ کے لئے بار بار باعث شرمندگی ہو گی۔ جہاں تک آج شام 23 مئی کی شام گرمی (35-40 ڈگری C) اور humidity (40% and more) کی وجہ سے ہلال ٹیلی اسکوپ سے بھی پاکستان کے جنوبی علاقوں سے نظر نہیں آئے گا۔ Ex Director, Institute of Space & Planetary Astrophysics, KU
0
0
1
@MShahidQureshi2
M Shahid Qureshi
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry عید کیلئے امت کے نام نہاد اتحاد کو استعمال کر کے سائینس اور دین کا مذاق مت اڑائیں
0
0
1
@HammadJ84225476
Hammad Jan
4 years
@Dawn_News @fawadchaudhry جو سائنس اسلامی احکامات سے ٹکرائے وہ شٹ سے بھی بدتر ہے۔ اور یہ تو فساد چھدری ہے۔ یہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ یہ خارجی ہے۔
0
0
1