@Dawn_News
اتنا کم ظرف وزیراعظم شائد ہی کسی ملک میں آیا ہو گا۔۔
یہ بزنس کمیونٹی سے خطاب ہو رہا ہے، حد ہی ویسے۔
سلیکٹرز کو تھوڑی شرم تو آ رہی ہو گی۔۔۔
#MaryamNawazInFaisalabad
@Dawn_News
Excellent decision! If 70% of our
#Pakistanis
CAN'T afford the basic life luxuries, why should those who LOOTED
#Pakistan
be entitled to such perks?
Every patriotic Pakistani stands by PM on this. Take all perks back from them "dacoits" & INVEST on the poor 👏
#PMIKJalsaInUSA
🇵🇰
@Dawn_News
یہ ہسپتالوں، سکولوں، کالجز اور اسی طرح کی چھوٹی چھوٹی جگہوں پر جو چھوٹے چھوٹے کنٹریکٹر ہوتے ہیں نا
وہ ایسے بیانات دیتے ہیں
کہیں سے بھی اس کی تقریر وزیر اعظم والی نہیں لگ رہی
پتا نہیں کیا دیکھ کر اس کو سیلیکٹ کیا تھا
@Dawn_News
آج اس مرد قلندر کے الفاظ یاد آرہے ہیں جس نے کہا تھا.. اے الله بس مجھے ایک موقع دے دے میں ان سب چوروں کو جیل میں ڈالوں گا..
جیو میرے کپتان.😍😍