@Dawn_News
DawnNews
6 years
برآمد ہونے والے بیلٹ پیپرز میں سے اکثر پر مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان ’شیر‘ پر مہر لگی ہوئی ہے #Elections2018 #Peshawar #DawnNews
131
1K
2K

Replies

@Mghori65
Masood ghori
6 years
@Dawn_News Duffer news paper, duffer journalists
0
0
0
@Step4Excellence
Inaam@Step4Excellence
6 years
@Dawn_News What a chutia news network and its reporters .. these ballot papers have no election commission sramp and not even folded means there were never casted 😂
0
0
0
@M_Qasim_Sattar
Muhammad Qasim
6 years
@Dawn_News اور تمام بیلٹ پیپرز استری کئے ھوئے بغیر فولڈ کے ھیں 😊
0
0
9
@Faysal_Razzaq
Faysal
6 years
@Dawn_News بہت ہی ناقص پلان تھا،ویسے بھی ن لیگ کے پشاور سے جیتنے کے کو چانس نہیں تھے،پنجاب سے ملتے تو سوچنے والی بات تھی
0
0
5
@qais_abbasi
Ex_Liberal (طوطی)
6 years
@Dawn_News پوری خبر 👈🏿 "ان بیلٹ پیپرز پر کوئی مہر نہیں لگی ہوئی۔ جسکا مطلب ھے یہ بیلٹ پیپرز انتخابی عملے کیطرف سے جاری نہیں کیے گئےتھے" مطلب یہ جعلی بیلٹ پیپرز ہیں۔
0
2
27
@irfanulhaq96
IrfaNwB-53
6 years
@Dawn_News یہ بیلٹ پیپر 2013 کے اسلام آباد کے اس وقت کے حلقہ نمبر 48 کا ہے جس میں اسد عمر جیتے تھے
0
0
4
@kazimali1291
kazim Ali
6 years
@Dawn_News کیا جہالت کی بات ھے ؟؟ جس نے بیلٹ بکس سے چوری کر کے کچرے میں ڈالے اس نے جلاۓ کیوں نہیں ؟؟؟ جان بوجھ کر ثبوت دیا کہ آؤ دیکھ لو ؟؟؟
0
1
2
@Tahir02004
Tahir Kayani گکھڑ جھلم پوٹھوہار🇵🇰
6 years
@Dawn_News @wajih_sani یہ بوگس ووٹ ہیں جو فوج کی موجودگی کے باعث بیلٹ باکس میں نہیں جا سکے ۔ ان پر دستخط وغیرہ کچھ بھی نہیں ہے ۔ پہلے دستخط ہوتا ہے پھر انگوٹھا لگتا ہے اس کے بعد مہر لگتی ہے ۔ سب ن ڈرامہ کر رہی ہے ۔
0
0
17
@Dr_M_Sarfraz
Dr. Muhammad Sarfraz
6 years
@Dawn_News @uzair_caas سارا قصور الیکشن کمیشن کا ہے. ان کو چاہیے کہ بیلٹ پیپر خاص قسم کے پیپر سے تیار ہوں جن کو ری پروڈیوس نا کیا جا سکے. اب کیا پتہ کہ یہ بیلٹ پیپر جو کوڑہ دانوں سے ملے ہیں یہ اصلی ہیں یا جعلی
0
0
0
@Dr_M_Sarfraz
Dr. Muhammad Sarfraz
6 years
@Dawn_News @uzair_caas ویسے کامن سینس کی بات ہے, کوئی ن لیگ کے بیلٹ پیپر بیلٹ باکس سے چرا کے کوڑہ دان میں ہی کیوں ڈالے گا, اگر ایسا سچ میں ہوا ہوتا تو بیلٹ پیپرز کو باقاعدہ طور پر طلف کیا جاتا کہ کسی کے ہاتھ نا لگ جائیں. Its a fake propaganda
1
0
0
@Dr_M_Sarfraz
Dr. Muhammad Sarfraz
6 years
@Dawn_News اصل میں یہ وہی جعلی ووٹ ہیں جو ن لیگ نے اپنے لئے استعمال کرنے تھے. اس مقصد میں تو کامیاب ہوئے نہیں, تو اب یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں.
0
0
0
@MDImranPK
Imran #BehindYouSkipper 🇵🇰🇹🇷🇲🇾🇵🇸
6 years
@Dawn_News ان بیلٹ پیپرز کے پیچھے دستخط ہیں نہ کوئی مہر، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انتخابات والے دن پولنگ عملے نے انہیں جاری نہیں کیا۔ نون لیک نے بھرپور تیاری کر رکھی تھی دھاندلی کی اس بار بھی لیکن اس بار سب تیار تھے ۔
0
1
2
@ZahidSWASU
Z🇵🇰⁩🇮🇪
6 years
@Dawn_News @Matiullahjan919 ملک دشمن اخبار، پوری خبر نہیں دے گا کے یہ بوگس ووٹ تھے۔ ملک میں انتشار پھیلانے والا اخبار۔
0
0
1
@RehmanKhilji
ᖇᗴᕼᗰᗩᑎ ᛕᕼᎥᒪᒎᎥ
6 years
@Dawn_News @Usama7 Hahahahahhahaha Peshawar and PMLN hahahahahahahha This is absurd
0
1
1
@mehdi72
Frivolus
6 years
@Dawn_News @MateenSalahudin ہمت ہے کہ ان بیلٹ پیپر کا فورنزک کروائیں۔ نہیں؟ کیونکہ جب یہ نقلی نکلیں گے تو یہ نون لیگ کی دھاندلی کی کوشش کا ثبوت ہوں گے جو مؤثر سیکورٹی کے باعث ناکام ہو گئی
0
1
2
@abrarahmad540
Abrar
6 years
@Dawn_News This fake news just shows the credibility of dawn news. Do your best dawn news to discredit pti victory but you'll fail.
0
0
1
@imtiazkahout
muhammad imtiaz
6 years
@Dawn_News پٹواریو جعلی بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگا کے انکو گلیوں میں پھینکنا بند کرو ۔۔۔ اب یہ ڈرامے نہیں چلیں گے
0
2
2
@Sajid_butt
Sajid Butt
6 years
@Dawn_News ن بیلٹ پیپرز کے پیچھے دستخط ہیں نہ کوئی مہر، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انتخابات والے دن پولنگ عملے نے انہیں جاری نہیں کیا۔
0
0
1