السلامُ عليكم💕💕 🌿💕
یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے تو رب ہمیں دوسری ڈور سے فورا جوڑ دیتا ہے ہم تھک کر رُکتے ہیں تو وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے 🌺آزمائش کے ساتھ بھی اور آزمائش کے بعد بھی...!!
🌿🥀💕💞💞
@Angel88189
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین🤲
صبح بخیر زندگی