السلام علیکم💞💕
💕ہم لوگ دنیا بھی نہیں چھوڑنا چاہتے اور فقیری کے بھی طالب ہیں اس طرح فقر کیسے مل سکتا ہے جب کہ دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں مال و دولت کی محبت فقر کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے 💞رسول کریم صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے فرمان عالیشان کا مفہوم ہے میری امت شرک…