پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے عالمی سطح پر اسکی گواہی آرہی ہے. ہماری 16 ماہ کی حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، روپیہ مستحکم ہوا روپے کے مستحکم ہونے سے معیشت مستحکم ہوئی ہے۔
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات، عطااللہ تارڑ
@TararAttaullah
@MoIB_Official
@business
آخر کار یوتھئے اینکر اجمل جامی کو سچ بولنے کا خیال آ ہی گیا
بقول جامی سپریم کورٹ کے ججز نقوی ٹرکاں والے کے بعد اعجاز الاحسن کا نمبر لگا ہی تھا کہ وہ ہتھیار سٹ کر نس گیا
سسٹم حرکت میں آچکا تھا سب کو ڈانگ چڑھنی تھی کہ درمیان میں الیکشن آ گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خلاف…