اللہ کا شکر ہے کہ ہمارا جو SBA پروگرام (سٹینڈ بائی ایگر یمنٹ) ہے یہ صرف 9 مہینے کیلیے ہے اور اس کی ٹوٹل ویلیو 3 ارب ڈالر ہے تمام ڈاکیومنٹس ہم نے سائن کرلیے ہیں جس کے بعد ہم SBA پروگرام میں آچکے ہیں.
وزیرخزانہ اسحاق ڈار
@MIshaqDar50
@StateBank_Pak
#PakistanEconomy
@CMShehbaz
@AliSajjadceo
@MIshaqDar50
@StateBank_Pak
@CMShehbaz
گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
ایک سال سے زیادہ عرصہ گزر کیا آئی ایم ایف کے بھنور میں قوم کو برباد کرکے عوام کے ساتھ ظلمکر رہے ہو۔کیا آٹا سستا ہو گا۔ بجلی گیس پٹرول تیل گھی دودھ مرغی سستا کرو گے نہیں تو بھاڑ میں جائیں