میاں صاحب کے سامنے مجھے گرفتار کیا گیا تو نواز شریف صاحب کی آنکھوں میں آنسو آگئے. انھوں نے کارکنوں کو نہیں کہا کہ اُس کو جلا دو یا اُس کو مار دو بلکہ صرف ایک جملہ بولا. نیب کے افسران کو مخاطب کر کے میاں صاحب نے کہا "یاد رکھنا وقت ایک جیسا نہیں رہتا"
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS