آپکو پتہ ہونا چاہیے کہ مسلم لیگ ن اتنی مشکلات کے باوجود کیوں نہیں ٹوٹی؟ کیونکہ مسلم لیگ ن ایک حقیقی عوامی جماعت ہے کیونکہ نوازشریف حقیقی عوامی لیڈر ہے ملک کی خدمت کی ہوئی ہے. نواز شریف اس مٹی کا بیٹا ہے وہ کوئی جعلی وزیر اعظم نہیں تھا. کوئی جعلی مینڈیٹ نہیں تھا کوئی جعلی جماعت…