@AliSajjadceo
Ali Sajjad
1 year
آصف سعید کھوسہ ایک دن ضرور قانون کے شکنجے میں آئے گا ثاقب نثار ڈیم والے بابا جی آج منہ دکھانے کے قابل نہیں، اور اب عمر عطا بندیال بھی ثاقب نثار کے راستے پر چل پڑے ہیں، عدالتیں جب انصاف نہیں دیں گی تو مظلوم کہاں جائے گا اسوقت مظلوم ریاست پاکستان ہی ہے @MaryamNSharif @pmln_org
3
86
160

Replies

@HIG456
Muhammad Naeem Tahir
1 year
@AliSajjadceo @AshrafRa9 @MaryamNSharif @pmln_org گریٹ عوامی لیڈر پاکستان
0
0
0
@kamijuttsmt
KAMI JUTT SWL 
1 year
0
1
1