@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
قیادت کسی ورکر کے کام نہیں آتی نہ مدد کرتی ہے۔میں پی ایم ایل ن کے پرانے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ میں سے ہوں۔2018,19 میں مشکل درپیش آئی میں نے عاطف رووف, زیشان ملک اور دیگر کی منت سماجت کی, مییم مریم کو انباکس میں درخواست کی لیکن کسی نے میری دادرسی نہیں کی تھی۔
@LegiMian
میاں عامر 🦁
7 months
السلامُ علیکم PMLN سوشل میڈیا بہاولنگر کے نائب صدر سرفراز ایک حادثے کا شکار ھوئے جس میں انکی ریڑھ کی ہڈی کے 2 ڈسک سلپ ھو گئ وہ ایک اپاہج کی زندگی گزارنے پر مجبور ھیں اب وہ علاج کروانے کی سکت نہیں رکھتے قیادت سے گزارش ھے وہ اپنے کارکن پر دست شفقت رکھیں🙏 @MaryamNSharif @Sk121472
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
69
395
656
26
35
144

Replies

@M_ASIM_here
محمد عاصم حسین
7 months
@AK47dangerous سہی بات کی ہے آپ نے نہ تو قیادت بات سنتی ہے نہ ہی انکے سوشل میڈیا کی قیادت بات سنتی ہے
1
0
0
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@M_ASIM_here عاصم اسکے بعد میں نے سیاسی اکاونٹ چھوڑ دیا حالانکہ میرا بہت بڑا اکاونٹ چل رہا تھا, اب بس وقت گزاری کرتی
2
0
3
@shaistaawan
Shaista Awan
7 months
@AK47dangerous Its really very sad .....😒😒
1
0
0
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@shaistaawan جی شائستہ اور میں نے پیسے کی مدد نہیں بلکہ درخواست کی تھی کہ کوئی پرائیویٹ جاب کی مجھے ارینج کردیں
1
0
1
@kho_001
Saeed Khokhar
7 months
@AK47dangerous لیگی قیادت کو اپنے ورکرز کے تحفظات کا ازالہ جلد از جلد کرنا چاہے ۔۔۔۔ کیونکہ کارکنان ہی وہ طاقت ہے جو ایک عرصہ سے مخالفین کے ظلم و ستم سہہ کر بھی ہر مشکل وقت میں اپنی قیادت کی امیدوں پر پورا اترتے ہیں ۔۔۔۔ اس طاقت کی قدر کرنی چاہیے
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@SaeedAr19024371 نقار خانے میں طوطی کی آواز
0
0
2
@ARZainRajpootC1
AR*Zain Rajpoot Chohan
7 months
@AK47dangerous اُن کو کوئی ضرورت نئ جناب چھوٹی صاب سعی کہہ ری ہو 🙄
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@ARZainRajpootC1 انکو ووٹ ہمارا ہی ضرورت پڑتا بھائی
0
0
1
@DenverPPPP
Dr Denver
7 months
@AK47dangerous افسوس اور دکھ کی بات ہے 😭
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@DenverPPPP جی ن لیگ کبھی ورکرز کی دادرسی نہیں کرتی
0
0
0
@Sohaibz512
Sohaibصہیب
7 months
@AK47dangerous قیادت سوالوں کے جواب نہی دیتی مدد کیسے کرے گئی
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@Sohaibz512 جی انکل ایسے ہی حالات ہیں
0
0
0
@mahfooz51871
محفوظ الرحمن اعوان
7 months
@AK47dangerous لیکن میں دو تین سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو جانتا ہوں جن کی مریم باجی نے مدد کی علاج معالجہ میں بھرپور تعاون کیا
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@mahfooz51871 آپ مجھے کیوں یقین دلا رہے, میں خود گواہ ہوں, میں نے سب کی منت سماجت کی تھی
2
0
2
@I_H_101
Iftikhar Hussain
7 months
@AK47dangerous سوال کا جواب تک نہیں دیتے آپ مدد کی بات کرتی ہیں😥
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@I_H_101 جی سرکار ایسا ہی ہے
0
0
1
@Bugti86
ZaiN Bugti
7 months
@AK47dangerous Absolutely right 👍 PMLN Leadership Ki Yahi Buri aadat ha
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
7 months
@Bugti86 💔😢
0
0
1
@NGreatmughal
Time is what a clock reads⏰
7 months
@AK47dangerous اللہ مخلوق کی محتاجی سے بچانے. ویسے پی ایم ایل این کسی بھی کارکن کے کسی بھی کام نہیں آتی حالانکہ پارٹی آج ان بے لوث کارکنوں کی وجہ سے ہی قائم ہے
0
0
1
@SheikhM63147614
Sheikh Muhammad Asif
7 months
0
0
1