@AK47dangerous
یہ بھی گولڑا ہی ہے البتہ یہ گولڑہ کا وہ حصہ ہے جسے ای الیون والی سائیڈ سے سیکٹر کی طرح ہی مکانات وغیرہ پلازے فلیٹ بنا کر بہتر ننا دیا ہوا ہے
شائید گولڑہ کو آپ نے دءکھا نہیں کسی بھی اینگل سے گاؤں نہیں ہے انجم عقیل خان کے فلیٹس دیکھ لیں اسی طرح کے فلیٹوں سے بھرا ہوا ہے