ضروری اعلان
ٹویٹر پہ میرا کوئی رشتہ دار نہیں, میں یہاں بس کوالٹی ٹائم گزارنے آتی ہوں
چند اچھے دوست ہیں
اور ان چند اچھے دوستوں میں سے اگر کسی کو خوش فہمی ہے کہ میں کسی کی محبوبہ ہوں تو پلیز دماغی علاج کرالیں۔
اسلام آبادمیں میری زندگی مکمل ہے۔کسی رشتےکی کمی نہیں,نہ ضرورت
🙏